بین الاقوامی خبریں اقوام متحدہ کی مشرقی غوطہ میں امدادی سامان پہنچانے کی تازہ کوشش کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 8 مارچ 2018, 8:22 صبح 83 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اقوام متحدہ ۔ 8 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کا دوسرا امدادی قافلہ شامی علاقے مشرقی غوطہ میں امداد پہنچانے کی کوشش میں ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق 18 فروری سے دمشق کے اس نواحی علاقے میں شامی فورسز روسی تعاون سے باغیوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہیں۔