28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاقوام متحدہ کے مطابق شام میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ سے...

اقوام متحدہ کے مطابق شام میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ سے زاید

- Advertisement -

اقوام متحدہ ۔24 اپریل (اے پی پی) شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کی جنگ میں اب تک تقریبا 4 لاکھ افراد مارے جا چکے ہیں۔شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا نے جنیوا میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں سے شام میں جاری جنگ کے نتیجے میں تقریبا 4لاکھ افراد مارے گئے ہیں-

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2228

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں