اللہ کا شکر ہے میرا کورونا ٹیسٹ نیگٹیو آگیاہے، اسدعمر

67

اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ ‏میرا کورونا ٹیسٹ رزلٹ ابھی ملا جو الحمداللہ منفی ہے، پچھلے 10 دن میں وہ سب لوگ جنہوں نے خیریت دریافت کی اور دعائیں کی ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور احتیاط کریں، اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔