29.4 C
Islamabad
جمعرات, مئی 29, 2025
ہومقومی خبریںالیکشن کمیشن کو تحریک لبیک اور موو آف پاکستان کی جانب سے...

الیکشن کمیشن کو تحریک لبیک اور موو آف پاکستان کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ موصول

- Advertisement -

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن کو تحریک لبیک اور موو آف پاکستان کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ موصول ہوگیا۔منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک لبیک اور موو آف پاکستان کی جانب سے پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ اور عہدیداروں بارے تفصیلات موصول ہوگئی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=350184

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں