- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکٹرانک کرائمز بل 2016ءتمام سیاسی جماعتوں اور شراکت داروں کی مشاورت کے بعد سینٹ سے پاس کیا گیا ہے۔ ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے بتایا کہ اس بل کے پیچھے 10 سال کی محنت ہے،سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مختلف شراکت داروں کی تجاویز اور متعدد اجلاسوں کے بعد یہ بل اختیار کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14382
- Advertisement -