26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکا میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

- Advertisement -

نیویارک ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق دسمبرکےلئے روئی کی خریداری کے معاہدے 0.43فیصد کے اضافے کے بعد 69.54 سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیو ں کے دوران قیمتیں68.59 اور69.59 سینٹ کے درمیان ریکارڈ کی گئیں جو18اگست کے بعد کاٹن کی بلند ترین قیمت ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=19318

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں