امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

130

واشنگٹن ۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی ہے ۔