امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ

88
Cotton is an important cash crop
Cotton is an important cash crop

نیویارک ۔ 28 جنوری (اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں 0.42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیااور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 74.19سینٹ فی اونس میں طے پائے۔