31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکا کے توانائی کے شعبے میں روزگار کے مواقع میں اضافہ

امریکا کے توانائی کے شعبے میں روزگار کے مواقع میں اضافہ

- Advertisement -

نیویارک ۔ 7 جنوری (اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران توانائی کے شعبے میں دوسال بعد روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔گزشتہ روز جاری ہونے والی جاب ڈیٹا رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران تیل و گیس کے شعبے میں روزگار کے 3300 نئے مواقع پیداہوئے جس سے اس شعبے میں ملازمین کی کل تعداد 384300 تک پہنچ گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=37134

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں