36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کے جنوب مشرقی علاقوں میں طوفان ، فلوریڈا میںہنگامی حالت کے...

امریکا کے جنوب مشرقی علاقوں میں طوفان ، فلوریڈا میںہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 7 جون(اے پی پی) امریکا کے جنوب مشرقی علاقوں اور ریاست فلوریڈا کوکولن نامی طوفان نے اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلوریڈا کے گورنر نے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے وہ سیلابی ریلوں سے محتاط رہیں۔ ریاست ٹیکساس میں گذشتہ ہفتے ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے تھے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7895

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں