امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتے، چین

90

بیجنگ۔ 04 مارچ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چینی رکن پارلیمان زینگ ییسوئی کا یہ بیان چینی پارلیمان کے سالانہ اجلاس سے قبل سامنے آیا ہے۔چین نے کہا کہ وہ امریکی صدر کے سٹیل اور ایلمونیم کی درآمد پر شرح ٹیکس کے اعلان کے بعد اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا۔