22.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کے ساتھ جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں...

امریکا کے ساتھ جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں ، ایران

- Advertisement -

تہرا ن ۔28مارچ (اے پی پی):ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کمال خرازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان بالواسطہ مذاکرات کے ذریعے فریقین ا یک دوسرے کا نکتہ نظر سمجھا جا سکے اور اپنی شرائط پیش کی جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ یہ خیالات اس لیے پیش کئے جارہے ہیں تاکہ کسی مناسب فیصلے کی طرف بڑھا جا سکے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576843

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں