امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں کمی

104
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

نیویارک ۔ 19 نومبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور نیویارک کا ڈو جونز انڈسٹریل ایوریج، نسداک اور ایس اینڈ پی500 انڈیکس مجموعی طور پر 0.2 فیصد کمی پر بند ہوئے ۔ایس اینڈ پی500 انڈیکس 2181.90 پوائنٹس جبکہ نسداک کمپوزٹ انڈیکس 5321 پوائنٹس پر بند ہوا۔ڈوو جونز انڈیکس میں بھی حصص کی قیمتوں میں کمی کی صورتحال رہی۔گزشتہ ہفتے امریکی مارکیٹ میں تیزی رہی جس کا اختتام 18867.93 پوائنٹس پر ہوا۔