نیویارک ۔ 08 فروری (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا اور نصداق کمپوزٹ انڈیکس نئی بلندیوں کو چھونے لگا۔نیویارک میں ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 20090.29 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس بڑھ کر 2293.08 پوائنٹ رہا۔ ناصداق کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 5674.22 پوائنٹس پر بند ہوا۔