تجارتی خبریں امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 8 فیصد اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 1 دسمبر 2016, 3:04 صبح 115 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیو یارک ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ بعض اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر رضا مندی ہے ۔