امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں معمولی کمی

129

نیویارک ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو ہفتہ وار پالیسی اجلاس کے انتظار میں تاجروں کی محتاط سرگرمیاں ہیں ۔