38.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںامن وامان کی صورتحال میں بتدریج بہتری کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ...

امن وامان کی صورتحال میں بتدریج بہتری کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں، پلاننگ کمیشن

- Advertisement -

امن وامان کی صورتحال میں بتدریج بہتری کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں، پلاننگ کمیشن
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں10 ہزار 4 سو میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے 14 منصوبے دسمبر 2018 ءتک مکمل کئے جائیں گے ، راہداری منصوبہ بلوچستان اور ملک کی معاشی ترقی کا زینہ ہے‘ ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بتدریج بہتری کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں، اس منصوبے کی بدولت بلوچستان میں نئی صنعتیں بنیں گی جس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہونگے بلکہ یہاں کے لوگوں میں معاشی استحکام کی بدولت خوشحالی وبہتر معیار زندگی کی سہولیات میسر آئیں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2038

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں