- Advertisement -
اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):انتخابات ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔منگل کو الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیاگیا۔ بل مزید غور کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596430
- Advertisement -