29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںانجری مسائل،مارٹن گپٹل پروٹیز کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی اور ابتدائی دو...

انجری مسائل،مارٹن گپٹل پروٹیز کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی اور ابتدائی دو ون ڈے میچز سے باہر

- Advertisement -

ویلنگٹن ۔ 16 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز مارٹن گپٹل فٹنس مسائل کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے ابتدائی دو میچز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ آکلینڈ وکٹ کیپر بلے باز گلین فلپس اور ڈین براﺅن لی کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، فلپس ٹی ٹونٹی اور براﺅن لی ون ڈے میچز میں گپٹل کے متبادل کے طور پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ گپٹل ٹریننگ سیشن کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42570

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں