27.1 C
Islamabad
جمعرات, مئی 29, 2025
ہومعلاقائی خبریںانسداد منشیات کی عدالت میں نامزد ملزم کو نو سال قید اور...

انسداد منشیات کی عدالت میں نامزد ملزم کو نو سال قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم

- Advertisement -

راولپنڈی۔20مئی (اے پی پی):راولپنڈی کی انسداد منشیات کی عدالت میں نامزد ملزم کو نو سال قید اور جرمانہ کی سزا سنادی گئی ہے ۔منگل کو مقامی عدالت نے ملزم ساجد کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ ملزم سے 2500 گرام چرس برآمد ہونے پر واہ کینٹ پولیس نے دسمبر 2024 میں گرفتار کیا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599356

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں