21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںانوراگ ٹھاکر بھارتی کرکٹ بورڈ کی تاریخ کے کم عمر صدر بن...

انوراگ ٹھاکر بھارتی کرکٹ بورڈ کی تاریخ کے کم عمر صدر بن گئے

- Advertisement -

ممبئی ۔ 22 مئی (اے پی پی) انوراگ ٹھاکر بلامقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے، اس طرح وہ بی سی سی آئی کی تاریخ کے کم عمر صدر بن گئے ہیں، وہ اس سے قبل سیکرٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کے سربراہ کے چناﺅ کےلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا خصوصی اجلاس گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہوا جس میں ایسٹ زون کی مضبوط ایسوسی ایشن بنگال سمیت تمام چھ ایسوسی ایشنز نے انہیں متفقہ طور پر بورڈ کا صدر منتخب کر لیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں