انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

64

نیویارک ۔ 27 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی جنگ کے باعث چینی طلب میں کمی ہے۔