اوٹاوا۔05مئی (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ایکسچینج میں جولائی کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 1.20 ڈالر کم ہوکر 528.90 ڈالر فی ٹن طے پائے۔نئی فصل کے نومبر کے لیے سودے 1.70 ڈالر اضافے کے ساتھ 518.90 ڈالر فی ٹن طے پائے۔