انٹرکانٹینینٹل کپ، آئرلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

219

دبئی ۔ 13 اپریل (اے پی پی) آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں آئرلینڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے، ہالینڈ دوسرے اور افغانستان تیسرے نمبر پر ہے۔