انڈونیشیا کے نائب وزیر خارجہ عبدالقادر جیلانی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے

109

اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):انڈونیشیا کے نائب وزیر خارجہ عبدالقادر جیلانی 48ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے حکام نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔