انڈین ریکارڈ توڑنے پرگنیز ورلڈ ریکارڈز ہولڈر سفیان محسود اور اسکے والد کو خصوصی دعوت پر گورنر ہاؤس پشاورمدعو

111
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل

پشاور۔ 22 اگست (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے انڈین ریکارڈ توڑنے پرگنیز ورلڈ ریکارڈز ہولڈر سفیان محسود اور اسکے والد کو خصوصی دعوت پر گورنر ہاؤس پشاور بلا لیااور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ کوآلا چیلنج میں انڈیا کا پانچ سالہ گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنا تاریخی کارنامہ ہے

،گورنرنے سفیان محسود کو پاکستان کا کم عمر ترین گنیز ورلڈ ریکارڈز ہولڈر بننے کی مبارک باددی۔انہوں نے کہاکہ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچہ کا یہ کارنامہ پورے ملک کے لیئے خوشی کا باعث ہے۔