انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر چیلسی پہلے آرسنل کی ٹیم دوسرے نمبر پر برقرار

135
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

لندن ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں چیلسی کی ٹیم سرفہرست ہے، آرسنل دوسرے اور لیور پول تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور میگا ایونٹ میں چیلسی کی ٹیم 14 میچ کھیل کر 34 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، آرسنل کی ٹیم 31 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور لیور پول 30 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔