کھیل کی خبریں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے سیریز کا چوتھا بین الاقوامی کرکٹ میچ بدھ کو کھیلا جائیگا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 25 ستمبر 2017, 6:45 صبح 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لندن ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ بدھ کو لندن میں کھیلا جائیگا۔