آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمالی علاقوں میں سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

53
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔ہفتہ کو ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت :لہہ منفی 04، اسکردو منفی 01، زیارت اور کالام میں 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔