28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد محمد بن...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم اور شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع بننے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کو سعودی عرب کا وزیراعظم اور شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع بننے پر مبارکباد دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم اور شہزاد خالد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر دفاع بننے پر بھی مبارکباد دی۔

- Advertisement -

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=329818

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں