اٹلانٹان اوپن ٹینس، جان اسنر، کیمرون نورائی، ریان ہریسن اور میتھیو ایبڈن مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

72
9th Benazir Bhutto Shaheed
9th Benazir Bhutto Shaheed

اٹلانٹا۔جان اسنر۔ 28جولائی (اے پی پی) کیمرون نورائی، ریان ہریسن اور میتھیو ایبڈن پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کوارٹر فائنلز میں امریکن کھلاڑی جان اسنر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف جرمن کھلاڑی مسشا زیوریف کو 7-5، 4-6 اور 6-1 سے زیر کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، برطانوی کھلاڑی کیمرون نورائی نے آسٹریلیا کے نک کرگیوئس کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر د