اٹک خورد پولیس نے منشیات فروش گرفتارکر لیا

130
Drug dealer
Drug dealer

اٹک۔ 12 فروری (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ اٹک خورد پولیس کی ٹیم نے منشیات فروش فرحان کو منشیات سمیت گرفتارکر لیا ملزم فرحان عرف بنٹو ولد بخشیش سکنہ ملاں منصور تحصیل حضرو سے 500 گرام چرس برآمد کر کے حوالات بند کر دیا۔\378