اپنے بچوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھیں اور ویکسین لگوائیں،قومی ادارہ صحت

58
Ministry of Health

اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اپنے بچوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھیں اور ویکسین لگوائیں۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے منگل کو جاری ٹویٹ میں کہا گیا کہ آج ہی 12 سال اور اس زائد عمر کے بچوں کو اپنے قریبی ویکسی نیشن سینٹر سے کورونا ویکسین لازمی لگوائیں۔