23.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںایبٹ آباد ۔میرپور آفیسر کالونی کے قریب سے نومولود بچی کی نعش...

ایبٹ آباد ۔میرپور آفیسر کالونی کے قریب سے نومولود بچی کی نعش برآمد

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 09 فروری (اے پی پی):ایبٹ آبادکے علاقے میرپور آفیسر کالونی کے قریب سے نومولود بچی کی نعش ملی ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراََ جائے وقوعہ پر پہنچے۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے نومولود بچی کی نعش کو ریسکیو کر کے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا ۔پولیس کے ہمراہ قانونی کاروائی کرنے کے بعد نومولود بچی کو غسل دیا گیا۔بچی کی نماز جنازہ اداکرنےکےبعد امانتا تدفین کر دی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557914

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں