23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںایبٹ آباد، موٹر سائیکل کے حادثے میں ایک شخص زخمی

ایبٹ آباد، موٹر سائیکل کے حادثے میں ایک شخص زخمی

- Advertisement -

ایبٹ آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد کے نواحی علاقے دھمتوڑ کے قریب موٹر سائیکل کے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ترجمان ریسکیو1122 ایبٹ آباد کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا۔

- Advertisement -

ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=389935

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں