ایران میں آم کی فصل تیار، آم توڑنے کا آغاز

255

تہران ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ایران کے صوبے ہرمزگان میں آم توڑنے کا کام شروع کر دیا گیاصوبہ ہرمزگان کے محکمہ زراعت کے ایک عہدیدار کے مطابق تین ہزار ہیکٹر پر پھیلے ہوئے باغات سے اس سال 23ہزار ٹن آم کی فصل حاصل ہونے کی توقع ہے۔