35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی صدر (آج)اومان اور کویت کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر (آج)اومان اور کویت کا دورہ کریں گے

- Advertisement -

تہران ۔ 14 فروری (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی (آج) بدھ کو اومان اور کویت کا دورہ کریں گے۔ یہ بات ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ 2013ء میں برسرِاقتدار آنے کے بعد حسن روحانی کا اِن خلیجی ممالک کا پہلا دورہ ہے۔ روحانی (آج) بدھ کو تہران سے مسقط پہنچیں گے، جہاں وہ اومان کے فرمانروا سلطان قابوس سے ملاقات کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42291

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں