29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںایشیئن سکواش ٹیم چیمپین شپ اور کامن ویلتھ گیمز کےلئے مرد اور...

ایشیئن سکواش ٹیم چیمپین شپ اور کامن ویلتھ گیمز کےلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا انتحاب کر لیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن نے ایشیئن سکواش ٹیم چیمپین شپ اور کامن ویلتھ گیمز کےلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا انتحاب کر لیا۔ پیر کو پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چیمپین شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جبکہ کامن ویلتھ گیمز رواں سال 5 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا میں ہو گی۔ دونوں ایونٹس کے لئے فیڈریشن نے مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں5روزہ ٹرائلز کے بعد مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا انتحاب کیا گیا ہے۔ ایشن سکواش ٹیم چیمپین شپ کے لئے4مرد اور4خواتین کھلاڑیوں کو 5روزہ ٹرائلز کے بعد کے بعد منتحب کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=90164

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں