ایشیا ئی منڈی میں ربڑ کے نرخ گر گئے

108

ٹوکیو ۔ 03فروری(اے پی پی) ایشیا ئی منڈی میں ربڑ کے نرخ گر گئے۔ ٹوکیو ٹریڈ میں بنچ مارک ٹوکیو ربڑ کے نرخ 4.8فیصد ڈاﺅن کے ساتھ ماہ جولائی کیلئے سپلائی 315.15ین (2.78ڈالر) فی کلو گرام میں طے ہوئی۔ سنگا پور سی کام ایکسچینج میں مارچ کیلئے ربڑ کی سپلائی 228سینٹ فی کلو گرام کم ہوئی۔