ایشیاءکی مرکزی سٹاکس مارکیٹس میں تیزی

116

ٹوکیو۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی سٹاکس مارکیٹس ٹوکیو،ہانگ کانگ اور چین میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو تیزی کا رجحان رہا۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی225 انڈکس میںکھلنے کے چند ہی منٹ بعد 0.13 فیصد یا 22.42 پوانٹس اضافہ ہوا اور انڈکس بریک پر 17,207 کی سطح پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس 0.09 فیصد یا 1.22 پوانٹس اضافے کے ساتھ 1366.51 پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس بھی 0.31 فیصد یا 72.52 پوانٹس اپ رہا