23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیاءکے بیشترحصص بازاروں میں مندی کا رجحان

ایشیاءکے بیشترحصص بازاروں میں مندی کا رجحان

- Advertisement -

ایشیاءکے بیشترحصص بازاروں میں مندی کا رجحان
ٹوکیو ۔26 اپریل (اے پی پی) ایشیاءکے بیشترحصص بازاروں میں منگل کے روز مندی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں نکی 225 انڈیکس نے 0.46فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 80.74پوائنٹس کھوئے جبکہ ٹاپکس انڈیکس تمام پہلے سیشنز میں0.74فیصد ڈاﺅن رہا اور اس نے اپنے 10.32پوائنٹ گنوائے اور دوسری طرف ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 173.12 پوائنٹس ڈاﺅن رہا ، چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس بھی 0.28فیصد اور شینزن کمپوزٹ انڈیکس 0.12فیصد گراوٹ کا شکار ہوئے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2486

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں