ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رحجان

67

سنگا پور۔ 03 نومبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رحجان رہا جس کی وجہ اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں کمی لانے کا اشارہ ہے۔