ٹوکیو۔ 25 جنوری (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپا ن میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔ٹاکیو ستاک کا مرکزی نکئی225 انڈیکس 1.10 فیصد یا 206.34 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 18,994.33 جبکہ ٹاپکس انڈیکس تمام پہلے سیشنز میں 0.80 فیصد یا12.03 پوانٹس اپ کے ساتھ 1518.36پر بند ہوا ۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.14 فیصد یا 32.52 پوانٹس اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.07 فیصد یا 2.33 پوانٹس اضافہ ہوا۔