23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں ہینڈبال، باسکٹ بال اور...

ایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں ہینڈبال، باسکٹ بال اور ریسلنگ کے کھلاڑیوں کی ٹریننگ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں جاری تربیتی کیمپس کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے جناح فٹنس سنٹر میں ویٹ ٹریننگ کی، جن میں ہینڈبال ، باسکٹ بال اور ریسلنگ کے کھلاڑی شامل تھے۔ جناح فٹنس سنٹر کے انچارج انصر عباس نے بتایا کہ سنٹر کی تمام مشنری درست ہے اور مختلف کھیلوں کے کھلاڑی روزانہ صبح و شام جم اور ویٹ ٹریننگ کرتے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=17288

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں