- Advertisement -
دوحہ ۔ 16 اپریل (اے پی پی) 32 ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ دوحہ میں شروع ہوگئی۔ ایونٹ میں چار کیوئسٹس پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں جن میں محمدآصف، محمد سجاد، محمد بلال اور سہیل شہزاد شامل ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1181
- Advertisement -