ایوان بالا کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی

85

اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کےاجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں صدر نشین شیری رحمان نےاجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا۔