- Advertisement -
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کی کارروائی پیر کی سہ پہر3 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پی ٹی آئی کی رکن فلک ناز چترالی نے دو بار کورم کی نشاندہی کی ۔
کورم پورا نہ ہونے پر صدر نشین سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے ایوان بالا کی کارروائی پیر کی سہ پہر3 بجے تک ملتوی کردی۔
- Advertisement -