ایڈرین مینارینو نے ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

267
لالہ رخ اور ماہ رخ نے آئی ٹی سی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے لیڈیز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

نیویارک۔28اگست (اے پی پی):فرانس کے ایڈرین مینارینو نے شاندار کارکردگی کی بدولت ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکہ میں انہوں نے سربیا کے لاسلو ڈیر کو شکست دی، اے ٹی پی کے زیراہتمام امریکا میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں فرانس کے ایڈرین مینارینو نے سربیا کے لاسلو ڈیر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-7 اور 4-6 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا، ایڈرین مینارینو کا یہ کیریئر کا دوسرا اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔