39.9 C
Islamabad
پیر, اپریل 28, 2025
ہومضلعی خبریںایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے لین لائن کی پابندی کے احکامات جاری...

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے لین لائن کی پابندی کے احکامات جاری کردیئے

- Advertisement -

لاہور۔25اپریل (اے پی پی):ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لین لائن کی پابندی کے احکامات جاری کردیئے۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر میں لین لائن کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں جاری ہیں، رواں ماہ لین لائن کی خلاف ورزی پر 67 ہزار 700 سے زائد شہریوں کے چالان کئے گئے، پنجاب کے مختلف شہروں میں لین لائن کی خلاف ورزی پر زیادہ چالان کیے گئے ۔

- Advertisement -

یڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے کا کہنا ہے کہ لین لائن کے چالان منظم ٹریفک کے حصول کے لیے کیے جا رہے ہیں، لاہور ،راولپنڈی ،ملتان میں گرین لین کے انعقاد سے شہر میں ٹریفک مزید منظم ہورہی ہے، دیگر اضلاع میں بھی سڑکوں پر کونز لگا کر لائن لین کی پابندی کروائی جارہی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587626

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں