ایڈیلیڈ ٹیسٹ، آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 383 رنز بناکر آﺅٹ، عثمان خواجہ نے 145 رنز بنائے

108
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ایڈیلیڈ ۔ 26 نومبر (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 124 رنز کی برتری کے ساتھ 383 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، عثمان خواجہ نے 145 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کائل ایبٹ اور کگیسو ربادا نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ جنوبی افریقہ نے کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لئے اور اسے 70 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سٹیفن کک 81 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، نیتھن لائن نے 3 وکٹیں حاصل کیں